Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیازکی قیمت میں ایک بارپھرانتہائی اضافہ

 اسلام آباد(جی این اے)پیاز کی قیمت ایک بارپھر آپےسے باہرہوچکی ہےکہیں320 تو کسی جگہ تین سودس روپے فی کلو فروخت کیا جارہا،ادارہ شماریات کی ر...


 اسلام آباد(جی این اے)پیاز کی قیمت ایک بارپھر آپےسے باہرہوچکی ہےکہیں320 تو کسی جگہ تین سودس روپے فی کلو فروخت کیا جارہا،ادارہ شماریات کی رپورٹ مین کہا گیا ہے کہ جڑواں شہروں کے علاوہ اگرسیالکوٹ کی بات کی جائے تو وہان پیازدوسوستر روپے فی کلو،پشاورمیں دوسواسی،خضداردوسوپچاس روپے فی کلودستیاب ہے۔

لاہور،کراچی اورگوجرانوالا میں بھی پیازسستا نہیں دوسوچالیس روپے فی کلو عوام خریدنے پر مجبورہیں جبکہ ملتان،بہاولپور،سرگودھا اورفیصل آباد میں کچھ حد تک سستا ہے جہاں دوسوبیس روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں