Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کا سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  اسلام آباد(جی این اے)وفاقی حکومت بھی عمران خان کے خلاف متحرک ہوگئی،خصوصی عدالت کی حیثیت کو ختم کرنے کا اختیارہائی کورٹ کے پاس نہیں ہے،نہ ...

 


اسلام آباد(جی این اے)وفاقی حکومت بھی عمران خان کے خلاف متحرک ہوگئی،خصوصی عدالت کی حیثیت کو ختم کرنے کا اختیارہائی کورٹ کے پاس نہیں ہے،نہ ہی سائفرٹرائل کے معاملے میں ہائی کورٹ حقائق کا درست جائزہ لے سکی،جیل میں عمران خان کا سائفرٹرائل کالعدم کردینے کے فیصلے کو وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ اسلام آباد نے جو اکیس نومبر کو جو خصوصی عدالت کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ دیا تھا اعلی عدلیہ اب اسکو کالعدم قراردے۔راجہ رضوان عباسی حکومت کی جانب سے پیش ہوئے اوردرخواست دائرکی۔

کوئی تبصرے نہیں