Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ایبٹ آبادمیں زمین کے اندرسے کیا نکل آیا؟انتظامیہ اورجیالوجسٹ بھی طلب

  ایبٹ آباد(جی این اے)اوپرسے سرسبزوشاداب زمین اوراندربہتہ ہوا گرم ترین سرخ لاوا؟حیران کن خبرنے ایبٹ آباد کے باسیوں کو پریشان کردیا۔ماہر جی...

 

ایبٹ آباد(جی این اے)اوپرسے سرسبزوشاداب زمین اوراندربہتہ ہوا گرم ترین سرخ لاوا؟حیران کن خبرنے ایبٹ آباد کے باسیوں کو پریشان کردیا۔ماہر جیالوجسٹ کو طلب کرلیا گیا۔

خبرکے مطابق جہاں سے کھولتا ہوا لاوا دکھائی دیا وہاں ایک ہائوسنگ سوسائٹی بننے جارہی تھی،جسکی دیوار کے پاس سے ہی کھودائی کی جارہی تھی ابھی بیس فٹ ہی کھدائی ہوئی تو نیچے سرخ ابلتا ہوا گرم مادہ نکل آیا جسے دیکھنے کے بعد سوسائٹی کی انتظامیہ نے ماہر جیالوجسٹ کو طلب کیا ہے جو اس مادے کا تجزیہ کریں گے اس حوالے سے ضلع کی انتظامیہ اورمحکمہ معدنیات کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں