Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ جل کر تباہ،کتنے افراد سوار تھے؟

  ٹوکیو: مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی،تمام مسافروں کو بچا لیا گیا۔   طیارہ  لینڈنگ کے ساتھ ہی مکمل طور پر شعلوں کی لپیٹ میں آگیا...



  ٹوکیو: مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی،تمام مسافروں کو بچا لیا گیا۔

  طیارہ  لینڈنگ کے ساتھ ہی مکمل طور پر شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔ حکام نے فوری طورپر آگ بجھانے اور مسافروں کو جلتے ہوئے طیارے سے نکالنے کے لیے آپریشن شروع کردیا۔جہاز مکمل طورپر جل کرتباہ ہوگیا۔ 

 جس سے  3 سو 79مسافر موجود تھے ۔ طیارے میں آتشزدگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔





کوئی تبصرے نہیں