Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان تحریک انصاف کے پاس بلا رہے گا یا نہیں ؟

 پشاور (جی این اے) پاکستان تحریک انصاف کے پاس بلا رہے گا یا نہیں اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس اعجاز  نےالیکشن کمیش...

 پشاور (جی این اے) پاکستان تحریک انصاف کے پاس بلا رہے گا یا نہیں اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جسٹس اعجاز  نےالیکشن کمیشن کی تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات اور بلےکےنشان سے متعلق درخواست پرسماعت کی،جج نے پوچھاکہ کیا اعلیٰ عدلیہ کا ایسا کوئی حکم موجود ہے کہ ایک عدالت کا آرڈر پورے ملک کیلئے ہو؟ جس پروکیل  نے کہا کہ جی اعلیٰ عدلیہ نے آراوز کے حوالے سےلاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہمیں سنا ہی نہیں گیا جبکہ ہم اس میں فریق تھے، نگراں صوبائی حکومت  بھی فریق بننے سے مکر گئی، جس کے بعد  فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو بعد میں سنایا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں