Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ماں نےجان پر کھیل کربچے کو ٹرین سے بچا لیا

 بہار(انٹرنیشنل ڈیسک)ماں نےجان پر کھیل کر اپنےبچے کو ٹرین سے بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار...

 بہار(انٹرنیشنل ڈیسک)ماں نےجان پر کھیل کر اپنےبچے کو ٹرین سے بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ٹرین اسٹیشن پر پہنچی تو مسافروں نے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کیلئے دھکے دینے شروع کر دیئے اسی دوران  دھکا لگنے سے بچہ پٹری کے قریب گر گیاجسے بچانے کے لیے ماں  بچے کے اوپر لیٹ گئی۔ ٹرین اس کے اوپر سے گزر گئی خوش قسمتی سے دونوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔بعد ازاں وہاں موجود افراد نے خاتون اور بچے کو اٹھاکر سائیڈ پر بٹھایا۔



کوئی تبصرے نہیں