Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مجھے نیہاککڑبلایا جائے توخوشی ہی ہوگی،گلوکارہ نمرہ مہرہ

 لاہور(جی این اے)مجھے اگر پاکستانی نیہا ککڑ کہہ کربلایا جائے تو مجھے اچھا ہی لگے گا برا نہیں لگے گا،نیہا ککڑ زاتی طور پر مجھے بہت اچھی لگتی ...


 لاہور(جی این اے)مجھے اگر پاکستانی نیہا ککڑ کہہ کربلایا جائے تو مجھے اچھا ہی لگے گا برا نہیں لگے گا،نیہا ککڑ زاتی طور پر مجھے بہت اچھی لگتی ہیں اس لئے مجھے تو خوشی ہوگی اگر مجھے نیہا ککڑ کہا جائے۔پاکستان کی ابھرتی ہوئی سنگرنمرہ مہرہ کی ایک شوکے دوران کھل کربات چیت

نمرہ نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میری پسندیدہ ترین گلوکاروں میں نیہاککڑ کا شمار ہوتا ہے اگر انکے نام سے مجھے بلایا جائے تو میں ناراض ہونے کے بجائے خوش ہوں ہونگی۔

یادرہے کہ مشہورگانا(تو صبح دی پاک ہوا ورگا)نمرہ مہرہ نے جب گایا تو موسیقی کے شائقین نے جھوم جھوم اٹھے،ایک گانے سے نمرہ کی مقبولیت کا گراف کہاں سے کہاں پہنچ گیا،اس گانے کی موسیقی بھی نمرہ نے ترتیب دی تھی اوراسکی شاعری میں بھی اپنا حصہ ڈالا۔


کوئی تبصرے نہیں