Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آزادامیدواراب پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوسکیں گے؟

 اسلام آباد(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کو اب پارلیمانی سیاست سے بھی باہر کردیا گیا ہے،جس جماعت کے پاس الیکیشن کمیشن کا دیا گیا انتخابی ن...


 اسلام آباد(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کو اب پارلیمانی سیاست سے بھی باہر کردیا گیا ہے،جس جماعت کے پاس الیکیشن کمیشن کا دیا گیا انتخابی نشان ہوگا آزادامیدوار بھی اسی میں شامل ہوسکتے ہیں،انتخابی ررلز2017کی شق 94کے تحت آزادامیدواراب پی ٹی آئی میں نہیں جاسکیں گے۔

اس حوالے تیمورسلیم سابق وزیر کی جانب سے تصدیق بھی کردی گئی ہے۔تاہم اس مسئلے کے متبادل حل پر بھی غورکیا جارہا ہے۔واضع رہے کہ پی ٹی آئی سے بلانشان واپس لے لیا گیا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کو انتخابات کی دوڑسے بھی باہر کردیا ہے،جسکے بعدپی ٹی آئی کے آزادامیدوارکی حیثیت سے سامنے آئے تھے۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اب پھر سے انٹراپارٹی انتخابات کرانے پر غووفکرکررہی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں