Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری

   اسلام آباد(جی این اے)عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔   آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات کی ...


  
اسلام آباد(جی این اے)عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔

  آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کےجج ابوالحسنات کی جانب سے جاری کردہ روبکار میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی ضمانت منظور ہوچکی ہے، اگر وہ کسی دوسرے مقدمے میں نامزد نہیں توانہیں رہا کیا جائے۔روبکار میں 10 دس لاکھ کے ضمانتی مچلکے اور دو شخصی ضمانتیں بھی جمع کرانے کا کہا گیا جو وکیل نےجمع کروا دیے۔واضح رہے بانی پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی وجہ سے جیل میں ہی رہیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں