Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیپلز پارٹی آج راولپنڈی میں پاور شو کا مظاہرہ کرے گی

راولپنڈی(جی این اے)پیپلز پارٹی آج2مقاما ت راولپنڈی اورلسبیلہ میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔ پیپلز پارٹی آج2مقاما ت راولپنڈی اور لسبیل...


راولپنڈی(جی این اے)پیپلز پارٹی آج2مقاما ت راولپنڈی اورلسبیلہ میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔

پیپلز پارٹی آج2مقاما ت راولپنڈی اور لسبیلہ میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی،پیپلز پارٹی کےحب کے پاور شو میں سابق صدر آصف علی زرداری جلسے سے خطاب کریں گے ۔

حب کے جلسہ گاہ میں قائدین کے بیٹھنے کیلئے 27 فٹ چوڑا اور ایک سو بیس فٹ لمبا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔جلسہ گاہ میں جیالوں کے بیٹھنے کیلئے 1 لاکھ کرسیاں لگائی گئیں ہیں جبکہ سکیورٹی کے لئے ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

دوسری جانب  راولپنڈی  کے لیاقت باغ میں بلاول بھٹو جیالوں  کا لہو گرمائیں   گے۔جہاںراجہ پرویز اشرف،شیری رحمان،نیئر بخاری اور دیگر قائدین کا خطاب بھی شیڈول ہے۔

کوئی تبصرے نہیں