Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ویسٹ انڈیزکے بولرکا پہلی وکٹ لیکرمنفردجشن مناناسب کو بھاگیا

  برسبین(ویب ڈیسک)ویسٹ ایڈیز کے کرکٹرز ہمیشہ سے خوشی منانے کا منفرد اندازہی اپناتے ہیں،برسبین ٹیسٹ جو آسٹریلیا اورویسٹ انڈیز کے مابین کھیلا...

 

برسبین(ویب ڈیسک)ویسٹ ایڈیز کے کرکٹرز ہمیشہ سے خوشی منانے کا منفرد اندازہی اپناتے ہیں،برسبین ٹیسٹ جو آسٹریلیا اورویسٹ انڈیز کے مابین کھیلا جارہا اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ویسٹ انڈیز کی طرف سے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بالر کیون سنکلیئر نے آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کو آئوٹ کیا۔کیون نے خوشی میں اچھلتے ہوئے دوتین قلبازیاں مارنے کا مظاہرہ کیا جسے گرائونڈ میں بیٹھے شائقین نے تو پسند کیا ہی بلکہ سوشل میڈیا پر بھی صارفین کیون کے اس اندازجشن پر لطف اندوزہوئے۔

کرکٹ کے شائقین نے وکٹ لینے پر کیون کو مبارک باد بھی دی اورساتھ انکے اندازکو پسند بھی کرتے ہوئے اپنی مختلف آرائ کا بھی اظہارکیا۔

کوئی تبصرے نہیں