Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیپلز پارٹی کا جلسہ،میٹروبس سروس کہاں سے کہاں تک بند؟

راولپنڈی(جی این اے) پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ میں جلسے کے پیش نظر  میٹروبس سروس صدر سے فیض آباد تک بند  کر دی گئی۔ راولپنڈی میں پاکست...


راولپنڈی(جی این اے) پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ میں جلسے کے پیش نظر  میٹروبس سروس صدر سے فیض آباد تک بند  کر دی گئی۔

راولپنڈی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ میں جلسے کے پیش نظر  میٹروبس سروس  بند  کر دی گئی۔راولپنڈی میں  میٹروبس سروس صدر سے فیض آباد تک بند کی گئی  ہے،میٹرو بس آئی جے پی اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک رواں دواں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں