Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا دورہ

پاکپتن(جی این اے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر کا ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا دورہ۔ پاکپتن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق م...

پاکپتن(جی این اے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر کا ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا دورہ۔

پاکپتن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر نے ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن کا ایک روزہ دورہ کیا،، سپرٹینڈنٹ جیل عبد الصبور سکھیرا نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور جیل کے چاکوچوبند دستے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

صادق مسعود صابر نے جیل کے وزٹ کے دوران قیدیوں کے مسائل سنے معمولی نوعیت کے قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کیئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صادق مسعود صابر نے جیل ہسپتال کا وزٹ کیا اور جیل کی طرف سے قیدیوں کے لیئے بنائے کئے کھانے کو بھی چیک کیا،،اس موقع پر سینئر سول جج چوہدری عمران علی بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں