Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ناموراداکاراسامہ خان کس اداکارہ کے عاشق نکلے؟

  کراچی(جی این اے)ماہرہ خان اورمایا علی پرکشش ہیں،کام تودونوں کیساتھ ہی کرنا چاہتا ہوں،مگر مایا علی ابھی شادی شدہ نہیں ہیں انہیں پسند کرتا ہ...

 


کراچی(جی این اے)ماہرہ خان اورمایا علی پرکشش ہیں،کام تودونوں کیساتھ ہی کرنا چاہتا ہوں،مگر مایا علی ابھی شادی شدہ نہیں ہیں انہیں پسند کرتا ہوں،اظہارمحبت بھی کرچکا ہوں،ناموراداکاراسامہ خان نے دل کا رازبتاہی دیا۔

اسامہ خان نے ایک ٹی وی شومیں بتایا کہ محبت کا اظہارتو مایا سے ہی کروں گا،انکو پسندکرنے کا میرا یہ رازمایا علی کو بھی معلوم ہوگا،کیونکہ میں اسکا کئی باراظہاربھی کرچکا ہوں،یادرہے کہ اسامہ خان کئی ڈراموں اورفلموں میں اپنی شانداراداکاری کامظاہرہ کرچکے ہیں اورآپکے مداحوں کی تعدادبھی روزبروزبڑھ رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں