Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خبردار!چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ مت کریں

اسلام آباد(جی این اے)چیٹ جی پی ٹی یا ریپلیکا جیسی ایپس کے ذریعہ  دل بہلانا یا رازدارانہ بات چیت کرنا خود کو غیرمحفوظ کرنے کے مترادف ہو سکتا...

اسلام آباد(جی این اے)چیٹ جی پی ٹی یا ریپلیکا جیسی ایپس کے ذریعہ  دل بہلانا یا رازدارانہ بات چیت کرنا خود کو غیرمحفوظ کرنے کے مترادف ہو سکتا ہے۔

غیر ملکی رپورٹ کے مطابق حالیہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹولز کے ساتھ اپنے گہرے راز شئیر کرنا آپ کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،،اس حوالے سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس کے پروفیسرمائیک وولریج نے چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے حامل ٹولز کے ساتھ راز اور ذاتی معلومات کا اشتراک کرنے کے بارے میں انتباہات بلند اور واضح ہیں۔

ان نے واضح کیا ہے کہ یہ اے آئی سسٹمز ہوشیار ہیں لیکن ان میں احساسات نہیں ہیں،،وہ جوابات دینے کے لیے بنائے گئے ہیں جو آپ کو مطمئن رکھتے ہیں لیکن ان میں حقیقی جذبات یا تجربات کی کمی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں