Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سوشل میڈیا پرچیف جسٹس اوراہم اداروں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کی اب خیرنہیں

 اسلام آباد(جی این اے)ایف آئی اے متحرک ہوگئی،ریاست کے اہم اداروں اورچیف جسٹس کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی اب خیر نہیں،جھوٹ پر مبنی غلط ...


 اسلام آباد(جی این اے)ایف آئی اے متحرک ہوگئی،ریاست کے اہم اداروں اورچیف جسٹس کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی اب خیر نہیں،جھوٹ پر مبنی غلط معلومات پھیلاکرعوام کو بے وقوف بنانے والے پینسٹھ افراد کو نوٹس بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔

اس حوالے سے ایف آئی اے کی طرف سے باضابطہ طورپر115انکوائریاں بھی رجسٹرہوچکی ہیں،جو ملزمان نامزد ہوئے ہیں انہیں تیس اوراکتیس جنوری کو پیش ہونے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے،عللاوہ ازیں سینتالیس ایسی مشہورسوشل میڈیا کی شخصیات ہیں جنکو نوٹس بھیج دئیے گئے ہیں،اداروں اورچیف جسٹس کے حوالے سے عوام کو گمراکن معلومات دینے والے ان افراد پر کڑی نگاہ بھی رکھی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں