Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مسافرطیارہ پہاڑوں سے ٹکرا کرتباہ

بدخشاں(ویب ڈیسک)بھارت کا مسافر طیارہ افغانستان میں پہاڑوں سے ٹکرا کرتباہ ہوگیا،طیارے میں موجودمسافروں کی تعدادبارے ابھی کوئی اطلاع وصول نہیں...


بدخشاں(ویب ڈیسک)بھارت کا مسافر طیارہ افغانستان میں پہاڑوں سے ٹکرا کرتباہ ہوگیا،طیارے میں موجودمسافروں کی تعدادبارے ابھی کوئی اطلاع وصول نہیں ہوئی۔

افغانستان کے میڈیا نے خبرجاری کی ہے جسکے مطابق بھارت کا ایک مسافرطیارہ صوبہ بدخشاں میں داخل ہوا مگرگزشتہ رات سے ریڈارپر دکھائی نہیں دے رہا تھا،بعدازاں معلوم ہوا کہ وہ ضلع زیبک کے پہاڑوں پر گرکرتباہ ہوا۔اس حادثے کی تحقیقات کیلئے ایک ٹیم بھی روانہ کردی گئی ہے تاہم ابھی تک جانی نقصان کتنا ہوا اورطیارہ کی تبائی کی وجہ کیا تھی معلوم نہیں ہوسکا۔



کوئی تبصرے نہیں