Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

الیکشن کی تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟

 اسلام آباد(جی این اے)منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کے موقع پر پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں آٹھ چھٹیاں...


 اسلام آباد(جی این اے)منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن کے موقع پر پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں آٹھ چھٹیاں ہونگی۔

چارفروری اتوارکا دن ہے جبکہ پانچ فروری کو کشمیر ڈے منایا جائیگا،چھ سے لیکر دس فروری تک الیکشن کی چھٹیاں ہونگی،گیارہ فروری کو پھر اتوارکا دن آجائے گا یوں آٹھ دن تک تعلیمی ادارے بندرہیں گے،بارہ فروری کو تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں