Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ایران کے وزیرخارجہ پاکستان کے مہمان بننے آرہے

 اسلام آباد(جی این اے)سازشیوں کی تمام سازشیں ناکام،پاکستان اورایران کے مابین کشیدگی ختم،انتیس جنوری کو ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے مہمان بن...

 اسلام آباد(جی این اے)سازشیوں کی تمام سازشیں ناکام،پاکستان اورایران کے مابین کشیدگی ختم،انتیس جنوری کو ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے مہمان بنیں گے۔اعلامیہ دفترخارجہ کی طرف سے جاری کردیا گیا ہے۔اس میں یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے باہمی ملاقات کے بعد سفیروں کی ذم داریوں سے متعلق بھی فیصلہ کیا۔

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کو پاکستان میں مہمان بننے کی دعوت نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے دی،علاوہ ازیں دونوں ملکوں کےسفیر بھی اپنی اپنی ذمہ داریاں چھبیس جنوری سے سنھبال لیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں