Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی کے چاہنے والے صبرکریں قانون ہاتھ میں نہ لیں،بیرسٹرگوہر

  اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے کارکنان صبرکریں،قانون کو ہاتھ میں نہ لیں،پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سائفرمقدمے کے فیصلے کے بعد...

 


اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے کارکنان صبرکریں،قانون کو ہاتھ میں نہ لیں،پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سائفرمقدمے کے فیصلے کے بعدصحافیوں سے اہم گفتگوکی۔

انہوں نے کہا کہ اس مقدمے کو قانون کے طریقہ کارکے مطابق نہیں چلایا گیا،اپنی طرف سے جج صاحب سوالات کرتے رہیں ایسے میں ہم ان سے کیا امید رکھیں؟

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ برداشت کا مظاہرہ کریں ہمیں سپریم کورٹ اورہائی کورٹ پر اعتبارہے۔ہمارا دھیان انتخابات سے ہٹایاجارہا ہے آٹھ فروری کو سب کا محاسبہ ہوجائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں