Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

نامورٹی وی اداکارخالد بٹ ہم میں نہیں رہے

  لاہور(جی این اے)پاکستانی ڈراموں میں شہرت رکھنے والے سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے،وہ کافی عرصے سے گردے اورجگرکی بیماری میں م...

 


لاہور(جی این اے)پاکستانی ڈراموں میں شہرت رکھنے والے سینئر اداکار خالد بٹ لاہور میں انتقال کرگئے،وہ کافی عرصے سے گردے اورجگرکی بیماری میں مبتلا تھے،اگرچہ انکا علاج معالجہ جاری تھا مگر گزشتہ روز طبعیت زیادہ بگڑگئی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

خالد بٹ کا ان دنوں ایک ڈرامے خئی میں اہم رول ادا کررہے تھے،ماضی میں بھی آپ کے ایسے کئی ڈرامے ہیں جو مقبولیت میں اپنی مثال آپ تھے۔آپکے انتقال کی خبر نے آپ کے مداحوں کو بہت اداس کردیا ہے،اسکے علاوہ وزیراعلی سندھ سمیت بہت سی اہم شخصیات نے اپ کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اورسوگوارخاندان سے تعزیت کا بھی اظہار کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں