Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جھونپڑی میں آگ بھڑک اٹھی،3بچے جھلس گئے

ڈیرہ مرادجمالی(جی این اے) ڈیرہ مرادجمالی کےگاؤں چھتر میں جھونپڑی میں آگ لگ گئی،آگ لگنے سے تین بچے جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مرادجما...

ڈیرہ مرادجمالی(جی این اے) ڈیرہ مرادجمالی کےگاؤں چھتر میں جھونپڑی میں آگ لگ گئی،آگ لگنے سے تین بچے جھلس گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے گاؤں چھتر میں خاتون خانہ کھانا پکارہی تھی کہ بچے نے آگ میں پیڑول ڈال دیا، جس سے جھونپڑی میں شدیدآگ لگ گئی،،آگ لگنے سے threeبچے جھلس گئے ،،مقامی لوگوں نے بچوں کا جھوپڑی سےنکال کر سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کیا،، جن کو مزید طبی امداد دینے کےلیے لاڑکانہ ریفرکردیا گیا۔

جھلسنے والے بچوں کے والدنے بتایاکہ آگ کھانا پکانے کے دوران بچے نے پیڑول چھڑک دیا جس سے اگ لگ گئی اور جھونپڑی نماگھر جل گیا اور تین بچے جھلس گئےہیں ۔


کوئی تبصرے نہیں