Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

باجوڑ میں بم دھماکہ،5 پولیس اہلکار جاں بحق،22 زخمی

  باجوڑ(نیوز ڈیسک) دہشتگردوں کاپولیو اہلکاروں کی سیکورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک پر بم حملہ،پانچ اہلکار جاں بحق ،بائیس زخمی ہوگئے۔ ٹانک او...

  باجوڑ(نیوز ڈیسک) دہشتگردوں کاپولیو اہلکاروں کی سیکورٹی کیلئے جانے والے پولیس ٹرک پر بم حملہ،پانچ اہلکار جاں بحق ،بائیس زخمی ہوگئے۔ ٹانک اور ڈی آئی خان میں پولیو مہم عارضی طور پر ملتوی کردی گئی۔ 

دہشتگردانہ واقعہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد، سیکیورٹی فورسز اور امدادی اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے  جنھوں نے زخمیوں و لاشوں کو پرائیوٹ گاڑیوں میں اسپتال منتقل کیا۔خار اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

ریسکیو1122 کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ 

 


کوئی تبصرے نہیں