Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاک افغان طور خم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

  طورخم (جی این اے)پاک افغان بارڈر دس  دن بعد کھل گیا۔ تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔  ذرائع کے مطابق آج افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستا...


 
طورخم (جی این اے)پاک افغان بارڈر دس  دن بعد کھل گیا۔ تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔

 ذرائع کے مطابق آج افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو ئی جب کہ افغانیوں  کو دستاویزات بنانے کے لیے اکتیس مارچ تک مہلت ملی ہے۔

 یکم اپریل سے  سفری دستاویزات کے بغیر کارگو گاڑیوں کو پاکستان میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ افغان قونصلر جنرل اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کے بات یہ فیصلہ سامنے ٓیا ہے۔کارگو گاڑیوں کے لیےدستاویزات کا فیصلہ پاکستانی حکومت نے کیا ۔


کوئی تبصرے نہیں