Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کندھ کوٹ آتشزدگی،1خاتوں جاں بحق،8 بچے شدیدزخمی

راولپنڈی :(جی این اے) کندھ کوٹ میں آتشزدگی کا واقعہ،آگ لگنے سےایک  خاتوں جھلس کر جاں بحق ،، جبکہ آٹھ کمسن بچے  شدیدزخمی ہوگئے۔  واقعہ تھا...


راولپنڈی :(جی این اے) کندھ کوٹ میں آتشزدگی کا واقعہ،آگ لگنے سےایک  خاتوں جھلس کر جاں بحق ،، جبکہ آٹھ کمسن بچے  شدیدزخمی ہوگئے۔

 واقعہ تھانہ اے سیکشن کی حدود سیمنا محلہ میں آگ کی چنگاری اٹھنے سے پیش آیا، اہل محلہ کے مطابق سردی کی وجہ سے اہل خانہ کمرے میں آگ جلا کر بیٹھے تھے کہ اچانک چنگاری اٹھنے سے آگ بھڑک اٹھی،، آگ کے شعلے کمرے کے چاروں اطراف پھیل گئے،، آگ نے ایک ہی فیملی کو جلا ڈالا،، ایک خاتوں جھلس کر جان بحق ہوگئی،جبکہ آٹھ  معصوم بچے جھلس کر زخمی ہوگئے،، زخمیوںکی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

 اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کاعملہ آگ بھجانے پہنچ گیا، پولیس اور ریسیکیو ٹیمیوں نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا ۔


کوئی تبصرے نہیں