Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی کا ایک اوربڑا نقصان ہوگیا؟

  اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کو ایک اوردھچکا لگ گیا،دیگر قریبی اورقابل اعتبار ساتھیوں کی طرح وزیرخزانہ سابق شوکت ترین بھی عمران خان کو...

 

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کو ایک اوردھچکا لگ گیا،دیگر قریبی اورقابل اعتبار ساتھیوں کی طرح وزیرخزانہ سابق شوکت ترین بھی عمران خان کو اللہ حافظ کہہ گئے،صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ سیاست چھوڑدینے کا بھی اعلان کردیا۔

۲۰۲۱میں کے پی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بطور سینیٹر سامنے آنے والے شوکت ترین نومئی سے غائب ہوچکے تھے اوراب اچانک سامنے آئے اورپی ٹی آئی اورسیاست کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا جس سے جماعت کی اعلی قیادت کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں