Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارتی اداکارشاہ رخ خان نے کونسا بڑا اعزازحاصل کرلیا؟

 لندن(ویب ڈیسک)بھارت کے سپرسٹار اداکار شاہ رخ خان کا بڑا اعزاز،برطانیہ میں ایشیا کی مقبول ترین شخصیت قرارپائے،پچاس مشہور شخصیات جو برطانیہ م...


 لندن(ویب ڈیسک)بھارت کے سپرسٹار اداکار شاہ رخ خان کا بڑا اعزاز،برطانیہ میں ایشیا کی مقبول ترین شخصیت قرارپائے،پچاس مشہور شخصیات جو برطانیہ میں بہت مقبول ہیں انکی فہرست جاری کی گئی جس میں شاہ رخ کا نام بھی شامل ہے۔

برطانیہ کے ہفت روزہ ایسٹرن آئی کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں یوں وہ ایشیائی مقبول شخصیت بن چکے ہیں۔دوسرا اورتیسرا نمبربھی بھارتی اداکاروں نے اپنے نام کرلیا جن میں عالیہ بھٹ دوسرے اورتیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں