Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

  اسلام آباد:حکومت کی جانب سے عوام کوریلیف فراہمی کی امید، پٹرول 13اور ڈیزل 15روپے فی لیٹرسستاہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیم...


  اسلام آباد:حکومت کی جانب سے عوام کوریلیف فراہمی کی امید، پٹرول 13اور ڈیزل 15روپے فی لیٹرسستاہونے کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد سولہ دسمبر سے  پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔واضح رہے ملک میں اس وقت پٹرول کی قیمت 281.34روپے جبکہ ڈیزل 289.79 روپے فی لیٹر ہے،  ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ پندرہ دسمبر کوکیا جائےگا۔


کوئی تبصرے نہیں