Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اعلیٰ خدمات پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےماجد اعوان کو شیلڈ پیش

اسلام آباد(جی این اے) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اےمحسن حسن بٹ کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد اعوان کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شیلڈ دی گئی...

اسلام آباد(جی این اے) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اےمحسن حسن بٹ کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد اعوان کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شیلڈ دی گئی

 وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران سال 2023 کے دوران بہترین کارکردگی  پیش کرنے پرڈی جی ایف آئی اےمحسن حسن بٹ نے ادارے کے ہونہار سپوت ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد منظور اعوان کو شیلڈ پیش کی۔

 اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کا کہنا تھا کہ ماجد منظور اعوان نے قلیل عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں