Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈیرہ مراد جمالی،سالانہ انٹر کلب ڈسٹرکٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

نصیرآباد (جی این اے)ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ انٹر کلب ڈسٹرکٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ نصیرآباد کا آغاز ، ٹورنامنٹ میں کل چالیس ٹیموں نے حصہ لی...

نصیرآباد (جی این اے)ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ انٹر کلب ڈسٹرکٹ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ نصیرآباد کا آغاز ، ٹورنامنٹ میں کل چالیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔

 ٹورنامنٹ میں کا افتتاح مہمان خصوصی رحیم بخش جویو ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر نے شاٹ لگا کر کیا،کھلاڑیوں کیجانب سے مہمان کو پھولوں کا ہار پہنایا گیا، مرحوم در محمد کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر کے مدمقابل ٹیم کو 20 اوورز کے اختتام پر 175 سکور کاہدف دیا جبکہ بسم اللہ کلب نے14 اوورز میں نو وکٹوں سے سکور کےہدف کو پورا کرکے افتتاحی میچ اپنے نام کرلیا،رحیم بخش جویونے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بہترین پرفارمنس پر سراہا.

اس موقع ڈویژنل سپورٹ آفیسر ، ڈیرہ مراد جمالی ریجن کے فیلڈن کوچ اور سیکریٹری انٹر کلب ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں