Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بجلی کی پیداوارکم،روزانہ کتنے گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی؟

 لاہور(جی این اے)بجلی کے زائد بل ہی نہیں اب لوڈشیڈنگ کیلئے بھی عوام تیارہوجائے،روزانہ چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ اس حو...

 لاہور(جی این اے)بجلی کے زائد بل ہی نہیں اب لوڈشیڈنگ کیلئے بھی عوام تیارہوجائے،روزانہ چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق بجلی کم پیداہورہی ہے اس لئے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کو مختلف اوقات میں چھ گھنٹے بجلی بند کردینے کی ہدایات دی گئی ہے اسی لئے گزشتہ دودن سے لوڈشیڈنگ کا باقائدہ آغاز کردیا گیا ہے۔

بتایاجارہا ہے کہ الیکٹرک شارٹ فال چارہزارمیگاواٹ ہے،بھل صفائی اوردریائوں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے نوے فیصد بجلی کی پیداوار کم ہوگئی ہے،تربیلا ڈیم میں پانچ سومیگاواٹ بجلی کی پیدوارباقی رہ گئ۔

مجموعی بجلی کی پیداوارنوہزارمیگاوٹ ہے مگر اسکی طلب ساڑھے تیرہ ہزارمیگاواٹ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں