Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شارٹ سرکٹ،چھت گرنے سے ماں آٹھ بچوں سمیت جاں بحق

 ایبٹ آباد(جی این اے)خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کا گائوں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ ہونے سے کچے گھر کی چھت گرگئی جسکی وجہ سے ایک ہی خاندان ک...

 ایبٹ آباد(جی این اے)خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کا گائوں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ ہونے سے کچے گھر کی چھت گرگئی جسکی وجہ سے ایک ہی خاندان کے نوافراد موت کی آغوش میں چلے گئے۔

گائوں کے رہائشی لوگوں نے واقعہ کے بعد تمام لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا۔

مرنے والے بدقسمت خاندان میں ایک ماں اوراسکے اٹھ بچے شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں