Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آرمی چیف کی امریکہ کے اہم عہدیدار سے ملاقات

 نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سربراہ پاک فوج  جنرل عاصم منیرکی امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقاتہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پ...

 نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سربراہ پاک فوج  جنرل عاصم منیرکی امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقاتہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی میزبانی کی۔ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت کے علاوہ دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پرگفتگو کی گئی۔یاد رہےجنرل سید عاصم منیران دنوں دورہ امریکہ میں موجود ہیں اور بطورآرمی چیف یہ ان کا پہلا دورہ امریکہ ہے۔


کوئی تبصرے نہیں