Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آ گیا

   اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، ملزم شوہر کوسزائے موت اور  10 لاکھ روپے جرمانہ کاحکم دے دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نے  مح...

  

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، ملزم شوہر کوسزائے موت اور  10 لاکھ روپے جرمانہ کاحکم دے دیاگیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  نے  محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے شوہرملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت کا حکم دیا جبکہ ملزم کی والدہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ 

یاد رہے کینیڈین شہری سارہ انعام کو گزشتہ سال تئیس ستمبر کو وفاقی دار الحکومت میں ان کے گھر میں قتل کردیا گیا تھا ۔ پولیس نے ان کے شوہر شاہنوازکیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتار کیا اور عدالت نے پانچ دسمبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ٹرائل کا آغاز کیا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں