Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دلہے کے ناچنے پر دلہن کا شادی سے انکار

  اتر پردیش (انٹرنیشنل ڈیسک) دلہے کو شادی میں ناچنے کی بڑی سزا مل گئی۔دلہن شادی سے ہی مکر گئی۔   بھارت کے علاقے مین پوری میں جب بارات دلہن ک...


 
اتر پردیش (انٹرنیشنل ڈیسک) دلہے کو شادی میں ناچنے کی بڑی سزا مل گئی۔دلہن شادی سے ہی مکر گئی۔

  بھارت کے علاقے مین پوری میں جب بارات دلہن کے گھر پہنچی تو دلہے نے نشہ آور مشروب پی کر سٹیج پرناچنا شروع کر دیا اور دلہن کو بھی زبردستی ناچنے پر مجبور کیا ،دلہن کو دلہے کی یہ بے حیائی پسند نہ آئی اور وہ شادی سے ہی انکاری ہو گئی۔باراتیوں نے بات بنانے کی بہت کوشش کی مگر بارات کو بغیر دلہن کے ہی واپس لوٹنا پڑا۔دلہن کی فیملی نے دلہے کے طرز عمل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے بارات واپس بھیج دی۔



کوئی تبصرے نہیں