Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کویتی امیر کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ

 اسلام آباد(جی این اے) کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان،ملک بھر میں سبز ہلالی پرچم سرنگ...

 اسلام آباد(جی این اے) کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان،ملک بھر میں سبز ہلالی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بھی کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران وہ  کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

شیخ نواف الاحمد الصباح 2020ء میں شیخ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد کویت کے امیر بنے تھے، امیر بننے سے پہلے شیخ نواف الاحمد الصباح کویت کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع بھی رہ چکے تھے۔وہ گزشتہ روز  چھیاسی سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں