Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اڈیالہ جیل کو بجلی فراہم کرنا بندکردی گئی؟

  اسلام آباد(جی این اے)بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی آئیسکو نے اڈیالہ جیل کو بجلی فراہم کرنا بندکردی،متبادل انتظام کا فقدان،قیدیوں اورجیل ان...

 


اسلام آباد(جی این اے)بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی آئیسکو نے اڈیالہ جیل کو بجلی فراہم کرنا بندکردی،متبادل انتظام کا فقدان،قیدیوں اورجیل انتظامیہ کو شدیدمشکلات کا سامنا۔

اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبر کے مطابق تیرہ دسمبر کو آئیسکو نے بجلی معطلی کا نوٹس جیل کو بھجوایا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ ایک سو بتیس کے وی ٹرانسمینشن لائن پر کام کیا جارہا ہے جسکی وجہ سے جیل اورملحقہ علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔

یہ بھی معلوم ہوا کہ جیل کے اندر اورآس پاس موبائل اورانٹرنیٹ کی سروس موجودہوگی،اس وقت اڈیلہ جیل میں صرف دوجنریٹر چل رہے ہیں جو ناکافی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں