Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مسافرطیارے کی برف سے جمے دریاپرخطرناک لینڈنگ

  ماسکو(ویب ڈیسک)ایڈوینچر کے شوقین روسی پائلٹ نے مسافرطیارہ برف سے جمے ہوئے دریا پر لینڈکرکے سینکڑوں مسافروں کی زندگیاں دائو پر لگا دیں۔ پرا...

 

ماسکو(ویب ڈیسک)ایڈوینچر کے شوقین روسی پائلٹ نے مسافرطیارہ برف سے جمے ہوئے دریا پر لینڈکرکے سینکڑوں مسافروں کی زندگیاں دائو پر لگا دیں۔

پراسیکیوٹرز ٹرانسپورٹ ایکسیڈنٹ کے مطابق روس کا طیارہ کوتیا نامی علاقے کے دریائے کولیما پر اترا،حالانکہ طیارے میں کوئی فنی خرابی بھی نہیں تھی،پائلٹ نے غلطی سے جہاز کو جمے ہوئے دریا پر اتاردیا تاہم تمام مسافر محفوظ ہیں،اس خطرناک ترین واقع کی انکوائری کیلئے ایوی ایشن نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں