Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جب تک اچھا شوہرنہیں ملتاشادیاں کرتی رہوں گی،بھارتی اداکارہ کا اہم اعلان

 ممبئی)ویب ڈیسک)جب تک اچھا شوہر نہیں مل جاتا شادیاں کرتی رہوں گی،زندگی ایک بارختم ہوجائے تودوبارہ نہیں ملتی مگر شادی ٹوٹ بھی جائے تو دوسری ش...

 ممبئی)ویب ڈیسک)جب تک اچھا شوہر نہیں مل جاتا شادیاں کرتی رہوں گی،زندگی ایک بارختم ہوجائے تودوبارہ نہیں ملتی مگر شادی ٹوٹ بھی جائے تو دوسری شادی ہوجاتی ہے،انڈین اداکارہ راکھی ساونت نے حیران کن اعلان کردیا۔

راکھی ساونت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ عدالت مجھے عادل درانی سے نہ صرف میرے پیشے دلوائے بلکہ طلاق کی ڈگری بھی جاری کروائے تاکہ میں کسی اوراچھے سے لڑکے کیساتھ دوسری شادی کرسکوں،یہ میری اپنی زندگی ہے اچھے جیون ساتھی کے ملنے تک جتنی بھی شادیاں کرنی پڑیں کرلوں گی۔

بھارتی فلمی اداکاروں کا ذکر کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ وہ تو دس شادیاں کرلیں،گرلزفرینڈ بوائے فرینڈز رکھ لیں کوئی بات نہیں کرتا لیکن انڈیا میں کوئی دوسری شادی کرنا چاہے تو باتیں کی جاتی ہیں ایسے تو ہالی ووڈ میں بھی نہیں کیا جاتا۔

کوئی تبصرے نہیں