Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آج سونا کتنا سستا کیا گیا؟

 اسلام آباد(جی این اے)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس پندرہ ڈالر سستا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم کردی گئی ہے،جی ہاں فی تولہ...

 اسلام آباد(جی این اے)عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس پندرہ ڈالر سستا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم کردی گئی ہے،جی ہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں انیس سوروپے کی کمی کی گئی ہے،اب سونے کی نئی قیمت دولاکھ بیس ہزارنوسوروپے فی تولہ ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اب ایک لاکھ 89ہزارتین سوچھیاسی روپے ہوگئی ہے۔

چاندی کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا،فی تولہ چاندی کی قیمت چھبیس سواسی روپے برقرارہے۔

کوئی تبصرے نہیں