Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسلام آباد سمیت آس پاس کے علاقوں میں زلزلہ

 اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد اوراسکے آس پاس کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ شدید خوف وہراس کے عالم میں اللہ کا ذکر کرتے گھروں اوردفات...

 اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد اوراسکے آس پاس کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ شدید خوف وہراس کے عالم میں اللہ کا ذکر کرتے گھروں اوردفاتر سے باہر آگئے۔

اس حوالے سے زلزلہ پیمامرکز کی جانب سے حاصل معلومات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ ہوئی تاہم کسی بھی طرح کےنقصان کی
اطلاع تاحال کوئی وصول نہیں کی گئ۔

کوئی تبصرے نہیں