Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان اوراسدعمر کن مقدمات میں بری ہوگئے؟

 اسلام آباد(جی این اے) پچیس مئی لانگ مارچ اور بدامنی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو رہاکر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ع...


 اسلام آباد(جی این اے) پچیس مئی لانگ مارچ اور بدامنی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو رہاکر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں کیس کی سماعت نوید خان جو سول جج ہیں نے کی، بعدازاں باقی ملزمان کے خلاف مقدمہ کی سماعت چوبیس فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہواتھا۔

یہ بھی واضح رہے کہ عمران خان کے قانون دان نعیم پنجوتھا نے عدالات میں سابقہ چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ پر درج دومقدمات میں رہائی کی درخواست نوستمبر کو جمع کروادی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں