Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

حج درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں دس دن کی توسیع

 اسلام آباد(جی این اے)حکومت نےحج درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں دس دن کی توسیع کر دی۔ نگران وزیرمذہبی امورانیق احمدکے مطابق رواں سال حج اخر...

 اسلام آباد(جی این اے)حکومت نےحج درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں دس دن کی توسیع کر دی۔

نگران وزیرمذہبی امورانیق احمدکے مطابق رواں سال حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کمی کی گئی تھی تاہم ستائیس نومبر سے بارہ دسمبر تک کم درخواستیں موصول ہوئیں اسلئے وصولی کیلئے 10 دن مزید بڑھادیئے گئے ہیں۔

واضح رہے رواں سال ایک لاکھ اناسی ہزاردو سو دس پاکستانی شہری فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔


کوئی تبصرے نہیں