Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس،احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

 اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کیلئے پریشن کن خبروں کا سلسلہ جاری،توشہ خانہ مقدمےمیں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت ختم کردی گئی،جج احتسا...


 اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کیلئے پریشن کن خبروں کا سلسلہ جاری،توشہ خانہ مقدمےمیں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت ختم کردی گئی،جج احتساب عدالت محمد بشیر نے سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

فیصلے میں یہ کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحایف وصولی کرنےمیں بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔فیصلے میں یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جسمانی ریماند کے باوجود جیل میں ہی ہونگے اورتفتیش بھی جیل میں ہی کی جائے گی۔

ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے توشہ خانہ مقدمہ میں بھی سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی۔مظفرعباسی ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب کے مطابق عمران خان کا کل جسمانی ریمانڈ بھی وصول کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں