Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

توہین الیکشن کمیشن،عمران خان اورفوادچوہدری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

 راولپنڈی(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اورفوادچوہدری سابق وزیر کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین کا کیس جسکی سماعت کیلئے ٹیم ...


 راولپنڈی(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اورفوادچوہدری سابق وزیر کے خلاف الیکشن کمیشن کی توہین کا کیس جسکی سماعت کیلئے ٹیم الیکیشن کمیشن اڈیالہ جیل گئی تھی مگر دونوں ملزمان پر کیس کے دوران فردجرم عائد نہیں ہوسکی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں