Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

  ممبئی:رواں سال کے دوران بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ نے گوگل سرچ  میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق شا...

  ممبئی:رواں سال کے دوران بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ نے گوگل سرچ  میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم جوان سرچ انجن میں صرف ہالی وڈ کی ’اوپین ہائمیر‘اور’باربی‘سے پیچھے ہے۔واضھ رہے 

شاہ رخ خان کی ایکشن تھرلر فلم جوان نےپوری دنیا میں نئے ریکارڈ قائم کیے اور گیارہ سو ساٹھ کروڑ کا بزنس کیا۔ اسے ہندی سینما کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم کا اعزاز بھی ہے۔اس طرح شاہ رخ کیلئے سال دو ہزار تئیس کیریئر کا بہترین ترین سال ثابت ہوا اور ان کی دو فلمیں ’پٹھان‘ اور جوان بلاک بسٹر ثابت ہوئیں۔

کوئی تبصرے نہیں