Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

موٹروے کیوں بند کردی گئی ہے؟

 اسلام آباد(جی این اے)سندھ اورپنجاب میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے،حادثات سے بچنے کیلئے موٹروے کئی مقامات سے بند کردی گئ ہے۔ اس حوالے سے ایم...


 اسلام آباد(جی این اے)سندھ اورپنجاب میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے،حادثات سے بچنے کیلئے موٹروے کئی مقامات سے بند کردی گئ ہے۔

اس حوالے سے ایم فور شام کوٹ تا پنڈی بھٹیاں جبکہ ایم فائیوشیرشاہ تا ظاہر پیر تک بند ہوچکی ہے۔اسی طرح سیالکوٹ اورلاہور موٹروے بھی بند ہوچکی ہے،فیصل آباد اورگوجرہ کے درمیانی مقام سے بھی بند ہے۔

آلودگی کی وجہ سے لاہور آج چھٹے نمبر پر ہے۔اسکا ائیر کوالٹی انڈیکس دوسو ہے۔

کوئی تبصرے نہیں