Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستانی باکسر نے امریکی کھلاڑی کو دھول چھٹا دی

 تھائی لینڈ :  پاکستانی باکسر شاہ زیب نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں امریکی باکسر کو دھول چھٹا دی۔ باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف ...


 تھائی لینڈ :  پاکستانی باکسر شاہ زیب نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ چیمپئن شپ میں امریکی باکسر کو دھول چھٹا دی۔

باکسر شاہ زیب نے امریکی حریف سیلیب اسپیئرز کو مار مار کر ادھ موا کردیا اور  تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی۔

۔شاہ زیب کا اگلا مقابلہ جمہوریہ چیک کے باکسر سے ہوگا۔

واضح رہے اس سے قبل شاہ زیب نے اسپین کے فائٹر کے خلاف دوسرے راؤنڈ میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔


کوئی تبصرے نہیں