Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

محبت اور اعتبارکے معاملے میں بھولا ہی ہوں،عمران اشرف

 لاہور:بھولے کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اورمیزبان عمران اشرف کہتے ہیں کہ  محبت، اعتباراور اعتماد کے معاملے میں حقیقت میں بھولا ہ...


 لاہور:بھولے کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اورمیزبان عمران اشرف کہتے ہیں کہ  محبت، اعتباراور اعتماد کے معاملے میں حقیقت میں بھولا ہی ہوں۔

 عمران اشرف کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پروگرام کے دوران خاتون ان سے سوال کرتی ہیں کہ  بھولا کے کردار میں آپ کافی بھولے تھے لیکن اصل میں آپ اتنے بھولے نہیں لگتے۔جس پر اداکار کا کہنا تھا کہ میں واقعی محبت کے معاملے  میں بھولا ہوں۔ 



کوئی تبصرے نہیں