Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دنیافلسطینیوں کو انکے حقوق دلانے میں ناکام رہی،عارف علوی

 اسلام آباد:صدر مملکت نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنارہا ہے۔فلسطینیوں پر صیہونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی پر عالم...


 اسلام آباد:صدر مملکت نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنارہا ہے۔فلسطینیوں پر صیہونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی پر عالمی برادری اسرائیل کےخلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی اور فلسطین کے عوام کو انکے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری اپنے پیغام نے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بھی عالمی توجہ چاہتی ہیں ۔


کوئی تبصرے نہیں